مرغی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

 

سویابین کے کنٹینرز  پورٹ پر پھنسے ہونے کے باعث مرغی کی فیڈ تیار کرنے والی فیکٹریاں کئی ماہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔

صدر پولٹری ایسو سی ایشن اشرف چوہدری کا کہنا ہے کہ سوبا بین کی عدم دستیابی کے باعث رائیونڈ روڈ لاہور پر واقع بڑی فیڈ فیکٹری بند کی جا رہی ہے جبکہ کئی چھوٹی فیڈ ملز بند کر دی گئی ہیں۔

اشرف چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی اجازت کے باوجود سویابین سے بھرے کنٹینرز کا پورٹ پر پھنسے رہنا حیران کن ہے۔صدر پولٹری ایسو سی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ مچھلی سے حاصل فیڈ بہت مہنگی ہے، ہر کمپنی مچھلی سے فیڈ تیار نہیں کر سکتی۔

Comments

Popular posts from this blog

لاہور اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ریکٹر اسکیل پر 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کوئٹہ کے شہری جان محمد کے گھر نئے سال پر ایک اور بچے کی ولادت ہوئی، جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہوگئی ہے۔

بچوں کے اسپتال کے عطیات کےلیے ایک ماہ میں 124 بڑی جسامت کے کباب کھائے