نیا سال آتے ہی مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

 

 لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج مرغی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔شہر میں گزشتہ 2 روز کے دوران 60 روپے فی کلو کا اضافہ ہو چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آج فی کلو مرغی کی قیمت 509 روپے ہو گئی ہے اور مرغی کے صاف گوشت کی قیمت 550 روپے کلو سے بھی زیادہ ہے۔

مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ 2 ماہ میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 2 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

لاہور اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ریکٹر اسکیل پر 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کوئٹہ کے شہری جان محمد کے گھر نئے سال پر ایک اور بچے کی ولادت ہوئی، جس کے بعد ان کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 ہوگئی ہے۔

بچوں کے اسپتال کے عطیات کےلیے ایک ماہ میں 124 بڑی جسامت کے کباب کھائے