حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کردی
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے جمعرات کو پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔
یہ اعلان جمعرات کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 214 روپے 80 پیسے ہو گی۔
مزید
برآں، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 7.59 روپے فی لیٹر کمی کے ساتھ 227.80 روپے ہوگئی۔
اسی
طرح لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بالترتیب 10 روپے فی لیٹر کمی کی
گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 دسمبر سے ہوگا۔


Comments
Post a Comment